close

All Users A Good News For You


Please click The Google ads That You Were seeing to get the money for you if you click the ads you will get withdrawal's as fast as you click the ads


The Withdrawal will be based how many ads you click


So, If you want to Get Your Withdrawals as Fast You Should Click the Google ads That you were seeing

watermark logo

Up next

Jahaan Tum Ho video song Akanksha Puri hot in Bikini

39 Views· 03 Aug 2021
Home Theatre
Home Theatre
5 subscribers
9

Jahaan Tum Ho video song Akanksha Puri looking super sexy in bikini hottest Indian actress

Show more

 1 Comments sort   Sort By


Amazon Worldwide
Amazon Worldwide 1 year ago

WEBTALK URDU FULL EASY EXPLAIN TRAINING BY: Mohammad Sajed Siddiquie ( SkySiddiquie )
Join With Me ?
https://www.webtalk.co/skysiddiquie

ویب ٹاک سے ایرننگ کیسے ہوتی ہے. ویب ٹاک پر کام کیا کرنا ہوتا ہے

ویب ٹاک یوزر کو ایڈز کے ویوز پر ادائیگی کرتا ہے . جتنا ایکٹو ہونگے اور اچھی پوسٹ کریں گے اتنے ویوز آپکی پوسٹ کو ملیں گے .آپکی پوسٹ
کے ساتھ سپانسر ایڈز ہوتا ہے جب کوئی اس پوسٹ کو دیکھتا تو سائٹ پر سپانسر ایڈز ہوتی ہے اس پر امپراشن کی وجہ سے سے اس پوسٹ والے ممبر کو اور جو پوسٹ ویو کر رہا ہوتا ہے دونوں کو کچھ پوائنٹس ملتے ہیں. اور اگر کوئی ایڈز پر کلک کرتا ہے اور 60 سیکنڈ اس پیج پر ویو کرتا ہے تو تھوڑے زیادہ پوائنٹس ملتے ہیں .

سب سے پہلے آپ نے اپنی پروفائل %100 کمپلیٹ کرنی ہے .اس کے بعد ایک ایگریمنٹ ہوتا ہے اس پر اپنا آئی ڈی کارڈ والا نام لکھنا ہے جسے ریوارڈ انرولمنٹ کہتے ہیں اس کے بعد اپ نے پیمنٹ میتھڈ لنک کرنا ہے جس سے آپ کو ویب ٹاک ادائیگی کرے گا .یہ تینوں کام کرنا لازم ہے نہیں تو آپ کو کوئی بھی پوائنٹس یعنی ایرننگ نہیں ملے گی یہ تینوں چیزیں ضرور کمپلیٹ کرنی ہے .
آپ جب یہ کام کر لیں گے ویب ٹاک اپکو پانچ ڈالر سائن اپ بونس دے گا جو کے آپ کے بیلنس میں انسٹنٹ شو ہو گا .

نوٹ ؛ پیونئیر کا اکاؤنٹ آپ جاز کیش کے ایپ سے بنا سکتے ہیں اور ویب ٹاک کے ساتھ لنک کر سکتے ہیں .
نوٹ ؛ لائک ،کمنٹس ،اینڈ شیئر کے پوائنٹس نہیں ملتے جو کے مشین کی طرح کیے جاتے ہیں پوسٹ کو ریڈ کریں اچھے اچھے کمنٹس کریں سائٹ پر جو ایڈز ہیں انکی وجہ سے ایرننگ ہوتی ہے . لائک ،کمنٹس ،اینڈ شیئر سے آپکی پوسٹ ویو بڑھتے ہیں جس سے آپ کی پوسٹ کو رئیل ویوز مل سکتے ہیں جس سے آپ کے ریوارڈ پوائنٹس میں اضافہ ہوگا .

******************************************************************
فری ممبر کتنا کما سکتے ہیں

جب بھی کوئی نیا ممبر ویب ٹاک جوائن کرتا ہے سب سے پہلا سوال اس کے ذہن میں یہ آتا ہے یہاں میں کیسے ایرن کر سکتا ہوں اور کتنا ایرن کر سکتا ہوں .تو یہ بات بتا دوں اگر آپ میں صبر نہیں تو آپ کو اس پلیٹ فارم سے بلکل دور رہنا چاہئیے .کیوں ک یہ رئیل بزنس ہے .اور بزنس کو بڑھانے کے لئے محنت اور ٹائم چاہیے ہوتا ہے . اگر آپ یہاں کسی کے ریفر سے آئے ہیں اور اس نے آپ کو کنونس کیا ہے بھائی یہاں بہت ایرننگ ہے اور اس نے یقینن آپ کو پیمنٹ پرروف بھی دیا ہوگا .تو میں آپ کو بتا دوں یہ سچ ہے لیکن کیسے وہ آپ کو سیھکنا ہے .آپ بھی لاکھوں کما سکتے ہیں .

میں دس سالوں سے آن لائن بزنس کر رہا ہوں . یو ٹیوب - فیس بک - کلک بینک -اماذوں - ڈیجیٹل مارکیٹنگ - یہاں کام کرنا تھوڑا مشکل ہے یعنی ہر شخص نہیں کر سکتا پانچ سے چھ مونتھ سیھکنے میں اور بعد میں سیٹ اپ کرنے میں کم سے کم سال لگ جاتا ہے .لیکن ویب ٹاک
میں ہر وہ شخص کام کر سکتا ہے جو کے تعلیم یافتہ ہو یا نہ ہو.
سیم فیس بک کی طرح یہاں پر پوسٹ کرنی ہے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کی پوسٹ کو ریڈ کرنا ہے اور لوگوں کو فالو کرنا ہے . تاکہ وہ لوگ بھی آپ کو فالو کریں .
اور زیادہ ایرننگ کے لئے آپ اپنے ریفرل لنک سے لوگوں کو جوائن کروائیں .اپنے فیملی ممبرز اور دوستوں کو جوائن کروائیں .یہ بات یاد رکھیں یہ لائف ٹائم بزنس ہے .اور آنے والے سالوں میں یہ یوٹیوب اور فیس بک سے زیادہ استعمال میں ہوگا آن لائن بزنس میں لوگوں کی ٹریفک وہاں ہوتی جہاں زیادہ لوگ یا زیادہ ٹریفک ہو .
فیس بک ہم روزانہ استعمال کرتے ہیں لیکن فیس بک ایرننگ کر رہا ہے یوزر کو کچھ بھی شیئر نہیں کرتا. جب کے ویب ٹاک پچاس فیصد اپنے یوزر کے ساتھ شیئر کرتا ہے .


*********************************************************************
کیا سو ڈالر میں اکاؤنٹ اپ گریڈکرنے سے ایرننگ بھڑتی ہے

میرا جواب ہے نہیں بڑھتی ہے .
اپ گریڈ کرنے کا پھر کیا فائدہ ہے .اور اپ گریڈ کب کرنا چاہئیے .ابھی اپ گریڈ کروں گا تو کیا فائدہ ہے . یہ سوال سب ک ذھن میں آتے ہیں .

اپ گریڈ کرنے سے یہ نہیں ایرننگ بھر جائے گی یہ تو آسانی کے لئے ہے مثال کے طور پر آپ یہاں لوگوں کو اپنے لنک سے انوائٹ کرتے ہیں بہت مشکل سے پچاس لوگوں کو جوائن کروائیں گے اس میں سے بھی دس یا بیس لوگ ہوتے ہیں جو محنت کرتے ہیں باکی صرف جوائن ہی کرتے ہیں اگر آپ کا اکاؤنٹ ہوتا ہے تو آپ کے پانچ لیول ارننگ کے اوپن ہوتے ہیں اس طرح آپ بہت بڑی ریفررلز کی ٹیم بنا سکتے ہیں اور ایرننگ ہزار گنا بڑھا سکتے ہیں
کیسے یعنی میں نے زید کو اپنے لنک سے انوائٹ کیا وہ میرا ڈائریکٹ ریفرل یعنی لیول ون ہے اگر فری میں ایرننگ کرنی ہے تو فرسٹ لیول میں جتنے لوگوں کو جوائن کروائیں گے اپ کو انکی ارننگ کا سو فیصد ملتا ہے یعنی اگر وہ ایکٹو رہتا ہے وہ مہینے میں ایک ڈالر ایرن کرتا ہے آپ کو بھی ایک ڈالر ملے گا. اگر اپ کے پچاس ریفرلز ہیں سب ایک ایک ڈالر ایرن کریں تو اپ کی ریفرلز سے ارننگ پچاس ڈالر مہینے کی ہو گی .یہ تو فری اکاؤنٹ کی بات ہے اب بات کرتے ہیں اپ گریڈ اکاؤنٹ کی ،
میں نے زید کو انوائٹ کیا وہ ڈائریکٹ یعنی لیول ون میں ہوگا .تو میرا ایک ریفرل ہوگیا اب زید نے اپنے ریفرل لنک سے بکر کو انوائٹ کیا وہ زید کا ڈائریکٹ یعنی لیول ون ہو گا .اور بکر میرا لیول ٹو کا ریفرل ہو گا یعنی میرے ٹوٹل دو ریفرل ہو گئے .اب بکر علی کو انوائٹ کرتا ہے تو علی بکر کا ڈائریکٹ ریفرل یعنی لیول ون میں ہوگا . زید کا لیول ٹو اور میرا لیول تھری ہو گا اسی طرح دو اور لیول ہیں ٹوٹل پانچ لیول تک یعنی اگر میں دس لوگوں کو جوائن کرواؤں .اور ٹریننگ دوں یا سمجاؤں وہ بھی اسی طرح اپنے ریفرلز کو ٹریننگ دیں تو یہ دس لوگ آپ کے پانچ لیول تک ایک لاکھ ریفرلز کی ٹیم بنا دیں گے .یعنی یہ تو آسانی ہے دس لوگوں کو جوائن کروا کر اسی طرح ٹریننگ دینی ہے .اور لائف ٹائم کی کمائی لگ جائے گی .
اکاؤنٹ اپ گریڈ سے پانچ سپر پوسٹ بھی ملتی ہیں .جس کو آپ استعمال کر کے اپنی پوسٹ پر زیادہ سے زیادہ ویو حاصل کر سکتے ہیں .
جب آپ جوائن کرتے ہیں تو ویب ٹاک آپ کو ایک مہینے کا ٹائم دیتا ہے کے اپ سو ڈالرز میں اکاؤنٹ اپ گریڈ کرلیں اس ک بعد دو سو ڈالرز فیس ہو جاتی ہے .
فرسٹ ملین لوگ جو اکاؤنٹ اپ گریڈ کریں گے وہ فیوچر میں چار اور پلیٹ فارم جو ک ویب ٹاک نے لانچ کرنے ہیں وو اس کا فائدہ بھی لیں گے یعنی اس پر بھی ان کو دس پرسنٹ کمیشن ملے گی . باکی ممبر کو صرف ایڈز کی ایرننگ ملے گی. وہ بھی کوئی کم نہیں .لیکن ویب ٹاک کے سی ای او کا کہنا ہے میں ورلڈ وائز ایک ملین لوگوں کو جو فرسٹ ہیں ملنیر کرنے کا خواب رہکتا ہوں .

نوٹ ؛فری میں بھی آپ کے پانچ لیول اوپن ہو سکتے ہیں اگر آپ کو کوئی ڈائریکٹ یعنی فرسٹ لیول سے ریفرل اکاؤنٹ اپ گریڈ کر لے .پھر آپ کو اکاؤنٹ اپ گریڈ کرنے کی ضرورت نہیں .اور جب کوئی ریفرل اکاؤنٹ اپ گریڈ کرتا ہے سو ڈالر میں یا دو سو ڈالر میں تو آپ کو دس ڈالر یا بیس ڈالر یہ بھی کمیشن ملتا ہے .فائیو لیول میں سے کوئی بھی ممبر کرے .

*********************************************************
میں نیا ہوں ویب ٹاک پر میری پوسٹ پر لائک نہیں آ تے ہیں

جب آپ ویب ٹاک کو نیو جوائن کرتے ہیں کم سے کم 5 پوسٹ ڈیلی کریں اور سو لوگوں کو کم از کم فالو کریں .اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کی پوسٹ کو ویو کریں ریڈ کریں لائک - کمنٹس اور شئیر کریں .آپ کو ایک ہفتے میں رزلٹ میں فرق نظر آجاے گا .

******************************************************************
میرے ڈیلی ریوارڈ پوائنٹس کبھی زیادہ ہوتے ہیں کھبی کم ہوتے ہیں

وہ اس لئے کم زیادہ ہوتے ہیں کبھی اپ کے ریفرلز لاگ ان کرتے ہیں کبھی نہیں . اور آپ کی پوسٹ پر ویو کم ہونگے . ویب ٹاک رئیل بزنس ہے اور وہ جتنا آپ سے اشتہارا ت سے ایرننگ کرتا ہے اسکا پچاس فیصد آپ کو روزانہ دے دیتا ہے . اگر آپ کو گوگل ایڈسن کا ایڈز امپراشن کا پتا ہو یعنی ایک ہزار ویوز پر کتنا دیتا ہے تو آپکو سمج آجائیگی . یعنی ویب ٹاک اگر فراڈ کرنا چاھے تو بھی نہیں کر سکتا ڈیلی کے پوائنٹس میں .کیوں کے ویب ٹاک میں ایکسپرٹس لوگ بھی ہیں جو کے اس بزنس کو سمجتے ہیں .

***********************************************************************

کیا زیادہ فالورز سے فائدہ ہوتا ہے

جی ہاں فائدہ ہوتا ہے جتنے زیادہ ایکٹو فالورز ہونگے آپکی پوسٹ کو زیادہ ویو ملیں گے اور آپکو زیادہ ایرننگ ہو گی .

********************************************************************

پانچ ڈالر سائن اپ بونس اور پانچ ڈالر ہر ریفرل کا بونس .

جب آپ اپنی پروفائل سو فیصد مکمل کر لیتے ہیں اور ایگریمنٹ میں اپنا آئی ڈی کارڈ والا نام لکھ کر سائن کر لیتے ہیں اور پیمنٹ میتھڈ لنک کرتے ہیں اپ کو انسٹینٹ پانچ ڈالر آپ کے ریوارڈ بیلنس میں آجاتے ہیں . اور جب آپ کسی کو ریفر کرتے ہیں وہ جب یہ تین کام کرتا ہے آپ کو اس کے بھی پانچ ڈالر ملتے ہیں جو ک پینڈنگ بیلنس میں چلے جاتے ہیں .جب اپ کا ریفرل سو ڈالر کا پہلا پیمنٹ وصول کرے گا آپ کو وو پینڈنگ بونس بھی مل جائے گا .اگر ویب ٹاک انسٹنٹ پانچ ڈالر دے دے تو آدھے سے زیادہ اکاؤنٹ جعلی ہونگے اور یہ پلیٹ فارم فلاپ ہو جائے گا . سوچو اگر آپ پاس ہزار ریفرلز ہیں اور وہ سال میں سو ڈالر پورا کرتے ہیں سال بعد آپ کو پانچ ہزار ڈالر تو صرف یہ ہی ملے گا .یعنی آپ کی محنت ظائع نہیں جائے گی .

********************************************************************
اگر آپ نیو ممبر ہو تو سپانسر لنک سے جوائن کر سکتے ہیں اور اگر آپ نے جوائن کر لیا ہے تو اسی لنک سے فالو کر سکتے ہیں .اور نئی آنے والی اپ ڈیٹس سیکھ سکتے ہیں .
SPONSOR LINK MY REFERRAL LINK OR FOLLOW ME ?
https://www.webtalk.co/skysiddiquie

HOW TO MAKE MONEY ON WEBTALK

0    0 Reply
Show more
Facebook Comments

Up next